سپریم کورٹ نے رشوت مانگنے کے الزام میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے سابق ڈائریکٹر رنجیت سنہا کے خلاف عرضی آج خارج کر دی۔
یہ عرضی شری لال محل کمپنی کے مینیجر
ڈائریکٹر پریم گرگ کی جانب سے دائر کی گئی تھی. عدالت نے کہا کہ اس درخواست پر وہ سماعت نہیں کرے گی۔
کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے، اس لیے وہاں جائیں۔